مزدور
(By: Poet Muhammad Imran)
میں مزدور ہوں صاحب
چھٹی کس بات کی صاحب!!
گرچہ سر پر تپتی دھوپ ہے
چھٹی کس بات کی صاحب!!
بلک رہا ہے بھوک سے گھر بچہ
چھٹی کس بات کی صاحب!!
ہاتھ کہ چھالو کو ہے محبت بیلچہ سے تو
چھٹی کس بات کی صاحب!!
poetry by Muhammad Imran > (pen name عالم) > Urdu poetry
No comments:
Post a Comment