Urdu Gazal

غزل

(By: Poet Muhammad Imran)

میری چاہت میرے ارمان ادھورے چھوڑ گیا
ساتھ دو قدم چلنے سے پہلے ہی ساتھ  وہ توڑ گیا

 اندھیروں کہ محل میں رہتے ہے تب سے ہم
جب سے گیا وہ دیپ بھی جلنا چھوڑ گیا

یہ سوچ کر ہوتا ہوں اکثر اشکبار میں
کہ کچھ کہے سنے بغیر ہر ناطہ وہ توڑ گیا

وہ سحر کا منظر بھی تھا کس قدر حسین
اب تو باد صبا نے خوشبوؤں کا لانا بھی چھوڑ دیا

چھوڑ گیا تنہا وہ ~عالم` کہ جی نہ پائے گے ہم مگر
جینا سیکھ ہی گیا میں تھام کر یادیں جو وہ چھوڑ کیا

urdu poetry by >Muhammad Imran >(Pen name: عالم) > Urdu Gazal

No comments:

Post a Comment