Urdu motivational Poetry

گفتگو محبت س
ےگفتگو محبت سے
گفتگو گفتگو محبت سے

           ح سے  گفتگو محبت سے

(By: poet Muhammad Imran)

محبت سے کہا میں نے اتر آتی ہے دل میں چپکے سے کیوں!
بولی یہ غلط فہمی ہے تیری ازل سے  ساتھ تیرے ہوں!

کہا میں نے بچپن میں بھی تھی کیا تو!
بولی مسکرانا ماں کو دیکھ کر،یہی تو  روپ پہلا دھاڑتی ہوں

کہا میں نے پہنچی جوانی تک کیسے ہے تو!
بولی تیرے جذبات کے سنگ چڑھتی پروان ہوں

کہا میں نے کے بڑھاپے تک پہنچتی ہے کیسے تو!
بولی پگلے میں کم کوش نہیں پاۓ جستجو ہوں

کہا میں نے کرتی ہے اتنی تگ و دو کیونکر!
بولی چاہتی ہوں انسان کو درس وفا داری دو!



Urdu poetry by >Muhammad Imran >(Pen name: عالم) > Urdu poetry> آزاد نظم

No comments:

Post a Comment