Urdu Poetry



آزاد نظم

جب تک یہ دل دھڑکتا رہے گا

(By: poet Muhammad Imran)

جب تک یہ دل دھڑکتا رہے گا_______
تب تک خواہشوں کا سمندر ابھرتا رہے گا

جب تک یہ دل دھڑکتا رہے گا__________
ہزاروں خوشیاں ملے گی ہزاروں دکھوں سے نمٹنا ہو گا

جب تک یہ دل دھڑکتا رہے گا__________
ہزاروں سے محبت اور ہزاروں سے نفرت کا رشتہ بھی قائم ہو گا

 

ہاں! عالم~  جب یہ دل دھڑکنا چھوڑ جاۓ گا
کوئی نفرت کوئی محبت  کہ بچھڑنے پر روۓ گا



urdu poetry by >Muhammad Imran >(Pen name: عالم) > Urdu poetry

1 comment: