Urdu poetry

  (By: poet Engr Muhammad Imran) 

اشاروں اشاروں میں
 اور کھلے الفاظوں میں
 تم بتا رہے ہو.....

اک جو رشتہ تھا ہم میں
 صاحب اس سے بھی
 تم اکتا رہے ہو....... 

لگتا ہے تم کو
 میسر کوئی اور آ گیا صاحب! 
جو پہلے دوستوں سے
 دغا کیے جا رہے ہوں 

سد شکر خدا کا! 
کہ کرم ہے اب تم پر
پر پستی میں تھے جو ساتھ 
ان سے تم 
کوسوں دور جا رہے ہو...


Urdu poetry by >Muhammad Imran >(Pen name: 

No comments:

Post a Comment