(By: Poet Muhammad Imran)
بیمار ہو؟
درد سے نڈھال ہو؟
طَبِیب کو دکھاتے کیوں نہیں؟
بتاؤں تم مسکراتے کیوں نہیں؟
تیری تڑپتی روح بتا رہی، یہ درد آستین کا ہے
یار تم کسی سپیرے کو دیکھاتے کیوں نہیں؟
یہ دنیا ہے یہاں رہنے کا ہنر تو سیکھوں عالمٌ
بتاؤں تم منافقانہ رویہ اپناتے کیوں نہیں؟
No comments:
Post a Comment