Urdu Poetry

                        (By: Poet Muhammad Imran)

 محبت سے عشق تک کا سفر کرواتے ہیں لوگ
پھر سر عام آسمان سے زمین پر گراتے ہیں لوگ

دکھاتے ہیں پہلے پہل ہر پل ہمدردی______
پھر کس قدر بے دردی سے آزماتے ہیں لوگ


پہلے سنتے ہیں خواب خوب توجہ سے بہت
پھر اکثر خطرناک تدبیریں سناتے ہیں لوگ


 مشکل میں جو کام کھبی آۓ تھے اپنےعالم؎
آج ہر پل وہ احسان جتلاتے ہیں لوگ______

urdu poetry by >Muhammad Imran >(Pen name: عالم) >  poetry

No comments:

Post a Comment